کیپشن:رحیم یارخان: ایم پی اے وسرپرست اعلیٰ چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری چوہدری آصف مجید کو،نائب صدر چیمبرآف کامرس میاں سعد حسن سوینئرپیش کررہے ہیں، سابق صدر چوہدری جاویدارشاد، چوہدری اظہربشیر،چوہدری ظہوراحمد گوجر ودیگر موجود ہیں۔

رحیم یارخان: پرنسپل پنجاب گروپ آف کالجز، چیئرمین نمز سکول سسٹم محمدندیم مسعود، قاری ظفراقبال شریف،چوہدری عبدالحفیظ،سہیل اخترچوہدری،شہراد قیوم ودیگر کا گولڈ،سلور اوربراؤنز میڈل حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو

By admin