ماہرتعلیم محمددین جوہر، چوہدری اعظم شبیر، پرنسپل دی نالج سکول تنویرچوہدری، حافظ سرفرازیوسف، ڈائریکٹرشاہدعمران، حافظ مزمل سعدی ودیگرسالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کررہے ہیں

رحیم یارخان( ) دی نالج سکول فتح پورپنجابیاں اورالحورین ہائیرسیکنڈری سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات اقبال آبادمیں مقامی مارکی میں منعقدہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی ضلعی چیئرمین پرائیویٹ سکولزایسوسی…