پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوارحلقہ پی پی267 سرداررئیس نبیل احمدکوکامیاب کرانے پرحلقہ کی عوام کے شکرگزارہیں

رحیم یارخان( ) سابق وفاقی وزیررئیس منیراحمدنے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوارحلقہ پی پی267 سرداررئیس نبیل احمدکوکامیاب کرانے پرحلقہ کی عوام کے شکرگزارہیں انشاء اللہ ان کی محبتوں کاقرض…

سیاسی جماعتوں کوچاہیے اقتدارکی بجائے ملکی سلامتی کومدنظررکھیں انتخابی نتائج کوکھلے دل تسلیم کیااجائے

رحیم یارخان( ) شیعہ سپریم کونسل پاکستان پنجاب کے مرکزی صدروممبرپنجاب امن کمیٹی بابرزمان نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کوچاہیے اقتدارکی بجائے ملکی سلامتی کومدنظررکھیں انتخابی نتائج کوکھلے دل تسلیم…

:پاکستان پیپلزپارٹی کے نومنتخب ایم پی اے حلقہ پی پی 267سرداررئیس نبیل احمد کی کامیابی پر سرداررئیس محبوب احمد، رئیس محمداکمل ورند ودیگر سابق وفاقی وزیرسرداررئیس منیراحمد،سرداررئیس نبیل احمدکو  مبارکباداورگلدستے پیش کررہے ہیں۔

رحیم یارخان( ) پاکستان پیپلزپارٹی کے نومنتخب ایم پی اے حلقہ پی پی 267سرداررئیس نبیل احمد کی کامیابی پر انکے ڈیرہ بھونگ میں مبارکباد دینے والوں کا تانتا حلقہ کی…

میں نے بطورممبرقومی اسمبلی بے تین صوبائی حلقوں میں بے شمارترقیاتی کام کروائے

رحیم یارخان( ) سابق وفاقی وزیرسرداررئیس منیراحمدنے کہاکہ میں نے بطورممبرقومی اسمبلی بے تین صوبائی حلقوں میں بے شمارترقیاتی کام کروائے اوروعدے نہیں عملی کیا، ذاتی طورپربیس ایکڑکے قریب حلقہ…

پیپلزپارٹی کے امیدوارقومی اسمبلی حلقہ این اے 172چوہدری ظفراقبال وڑائچ سنی پل پربڑے عوامی اجتماع سے خطاب کررہے

رحیم یارخان( ) پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوارقومی اسمبلی حلقہ این اے 172چوہدری ظفراقبال وڑائچ نے کہاہے کہ ہم نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کوترجیح دی ہے اورعوام کی خدمت کواپناشعاربنایاہے…