صدرروٹری کلب(جناح)سہیل اخترچوہدری اورسابق اسسٹنٹ گورنروسابق صدرروٹری کلب (جناح) ڈاکٹرانوارالحق پانچ سال سے کم عمربچوں کوپولیوکے قطرے پلارہے ہیں۔

رحیم یارخان( ) وطن عزیزسے پولیوکے خاتمہ کے لیے والدین کی ذمہ داری ہے کہ اپنے پانچ سے تک کی عمرکے بچوں کو انسداد پولیوویکسیئن کے قطرے پلوائیں وہ دن…