وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ انفارمیشن اینڈٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر شہزاد مرتضیٰ،ہارون دیسی فوڈ کے ڈائریکٹر چوہدری ذیشان یوسف کو کسان میلہ میں اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں۔

رحیم یارخان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی میں لگائے جانے والے کسان میلہ میں ہارون دیسی فوڈ شرکاء کی توجہ کا مرکز بنا رہا ڈائریکٹر…

کیپس کالج کے زیراہتمام منعقدہونے والاتین روزہ سپورٹس اینڈکلچرل فیسٹیول 2024ء اختتام پذیر، گرلزاوربوائزکے لیے علیحدہ علیحدہ گراؤنڈزپرکھیلوں کاانعقادکیاگیا

رحیم یارخان( ) کیپس کالج کے زیراہتمام منعقدہونے والاتین روزہ سپورٹس اینڈکلچرل فیسٹیول 2024ء اختتام پذیر، گرلزاوربوائزکے لیے علیحدہ علیحدہ گراؤنڈزپرکھیلوں کاانعقادکیاگیا، آخری روزبوائزکے زیراہتمام مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقدہوئے…

معروف صنعت کارمیاں عامرشہبازترنڈاسوائے خان میں کسان ایگری مارٹ کاافتتاح کررہے ہیں ڈائریکٹرمیاں ولیدحسن، میاں فہدحسن، میاں شاہنوازودیگرموجودہیں۔

رحیم یارخان( )ملکی ترقی اورخوشحالی کیلئے کسانوں کاشتکاروں کو خوشحال رکھنا ہوگا،زراعت ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ان خیالات کااظہار معروف صنعت کار میاں عامر شہباز…

نیشنل گیریژن سیکنڈری سکول کے بورڈ میٹرک نتائج رحیم یارخان کے لیے اعزازہیں‘ گورنمنٹ سیکٹر کے شانہ بشانہ پرائیویٹ سیکٹر بھی اپنانمایاں کرداراداکررہاہے

رحیم یارخان( )نیشنل گیریژن سیکنڈری سکول کے بورڈ میٹرک نتائج رحیم یارخان کے لیے اعزازہیں‘ گورنمنٹ سیکٹر کے شانہ بشانہ پرائیویٹ سیکٹر بھی اپنانمایاں کرداراداکررہاہے‘بچوں کی نصابی سرگرمیوں کے ساتھ…

پاکستان مسلم لیگ(ن)لائرزفورم کے ڈویژنل صدرچوہدری عدنان اشرف مہاندرہ ایڈووکیٹ کی ایم پی اے ملک ظہیراقبال چنڑسے ملاقات

رحیم یارخان( ) پاکستان مسلم لیگ(ن)لائرزفورم کے ڈویژنل صدرچوہدری عدنان اشرف مہاندرہ ایڈووکیٹ کی ایم پی اے ملک ظہیراقبال چنڑسے ملاقات، ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی منتخب ہونے پرمبارک باددی اورنیک خواہشات…

بزنس مین چوہدری جاویداسلم ربن کاٹ کرایفاسکول سسٹم منٹھارکیمپس کاافتتاح کررہے ہیں

رحیم یارخان( ) پنجاب گروپ آف کالجزکاتعلیمی منصوبہ”EFA“ایفاسکول سسٹم کامنٹھارمیں افتتاح، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل پنجاب گروپ آف کالجزپروفیسرمحمدایوب خان، بزنس مین چوہدری جاویداسلم، بلڈرزاینڈڈویلپرزایسوسی ایشن کے ضلعی…

دودھ فروش یونین کے صدرسہیل رمدے، نائب صدرسہیل بھٹی، جنرل سیکرٹری اخترگھمن، محمدارشادودیگرکے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔

رحیم یارخان( ) پنجاب فوڈاتھارٹی کی جانب سے بلاوجہ دودھ فروشوں کوبھاری جرمانے عائدکیے رہے ہیں جس سے دودھ فروش دکاندارشدیدمالی مشکلات کاشکارہورہے ہیں، پنجاب فوڈاتھارٹی کے اہلکاران کے پاس…

:پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایم پی اے چوہدری آصف مجید، وائس چیئرمین رئیل اسٹیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس راناقمرالزماں قمرسے ان کی بھابھی کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری آصف مجید، چوہدری جاویدارشادسابق صدر چیمبر آف کامرس، عاصم غنی، سمیع بلوچ نے رانا قمرالزماں قمروائس چیئرمین رئیل اسٹیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی چیمبر…

ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کا نگہبان راشن پروگرام غریب عوام کے ساتھ مذاق ہے

رحیم یارخان ( ) ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کا نگہبان راشن پروگرام غریب عوام کے ساتھ مذاق ہے، راشن سے غریب فیملی…

موٹروے اور نیشنل ہائی وے پر ڈکیتی‘ چوری‘ اغواء کی وارداتوں کے خلاف غریب بچاؤ تحریک کا قومی شاہراہ پر احتجاج‘

رحیم یار خان( )موٹروے اور نیشنل ہائی وے پر ڈکیتی‘ چوری‘ اغواء کی وارداتوں کے خلاف غریب بچاؤ تحریک کا قومی شاہراہ پر احتجاج‘ ڈرائیووں کو تحفظ فراہم کرنے کا…