رحیم یارخان:سابق گورنرپنجاب وپیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدرمخدوم سیداحمدمحمودسے پیپلزپارٹی حلقہ پی پی 267کے نومنتخب ایم پی اے سرداررئیس نبیل احمدملاقات کررہے ہیں۔

رحیم یارخان( ) سابق گورنرپنجاب وپاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدرمخدوم سیداحمدمحمودسے پیپلزپارٹی حلقہ پی پی 267کے نومنتخب ایم پی اے سرداررئیس نبیل احمدکی ملاقات، مخدوم سیداحمدمحمودنے سرداررئیس نبیل احمدکوکامیابی…